عراقی فورسز نے داعش کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا

عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف نئی  کارروائی کا آغاز کیا ہے اس کارروائی میں عراقی فورسز نے داعش کے اس رہنما کو گرفتار کرلیا ہے جو موصل شہر پر داعش کے وحشیانہ حملے ميں شریک تھا۔

News Code 1900569

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =