بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی

بھارت میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 980 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 73 ہزار 763 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 980 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 73 ہزار 763 ہو گئی ہے۔ ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 489 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 62 ہزار 120 ہو گئے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 7 ہزار 677 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 46 ہزار 668 ہو گئے۔

چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 82 ہزار 999 اور اس سے اموات 4 ہزار 634 ہوگئی ہیں۔

News Code 1900565

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =