پاکستان کے وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعہ شہریار آفریدی نے عوام کو اطلاع دی کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کہ بعد خود کو گھر میں الگ تھلگ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے شہریار آفریدی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

News Code 1900564

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =