حاج  قاسم سلیمانی شام، لبنان اور عراق کا سفر کیوں کرتے تھے؟

اسلامی جمہوریہ ایران کے حقوق بشر کے سکریٹری علی باقری نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی شام، عراق، فلسطین اور لبنان کے عوام کی سرافرازی ، سربلندی اور دفاع کے لئے سفر کرتے تھے۔

             

News Code 1900538

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =