افریقہ میں بل گیٹس کے سازشی ںظریہ کی گونج

دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے لگا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے لگا ہے۔

کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے گورنر مائیک سونکو نے بل گیٹس کی ایک پرانی وڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے مستقبل میں ممکنہ طور پر پھیلنے والی عالمگیر وبا سے خبردار کیا ہے ۔

گورنر نے اس وڈیو کو عنوان دیا َ بل گیٹس نے 2015 ہی میں کورونا وائرس سے خبردار کر دیا تھا ۔

 بل گیٹس کے ویکسین پروگرام نے افریقہ میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ 

News Code 1900537

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha