امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 2 ہزار 107 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا ہونے والے افراد کی تعداد 17 لاکھ 45 ہزار 803 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 2 ہزار 107 افراد  ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا ہونے والے افراد کی تعداد  17 لاکھ 45 ہزار 803 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 53 ہزار 566 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 166 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 90 ہزار 130 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1900512

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =