برطانیہ میں جونیئر وزیر احتجاج کے طور پرعہدے سے مستعفی

برطانیہ میں وزیراعظم بورس جانسن کے مشیر ڈومینک کمنگز کے تنازع کے بعد جونیئر وزیر ڈگلس راس بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں وزیراعظم بورس جانسن کے مشیر ڈومینک کمنگز کے تنازع کے بعد جونیئر وزیر  ڈگلس راس بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔ مستعفیٰ ہونے والے وزیر کا کہنا تھا کہ ڈومینک کمنگز کی سوچ عوام کی اکثریت سے متصادم ہے۔ لاک ڈاؤن میں حکومتی ایڈوائزر کے 260 میل دور ڈرھم کی طرف سفر کرنے پر حکومتی مشیر شدید تنقید کی زد میں تھے۔

ڈگلس راس کے استعفے پر وزیراعظم بورس جانسن نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

News Code 1900479

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha