تھائی لینڈ میں کورونا ایمر جنسی 30 جون تک بڑھا دی گئی

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی ایمرجنسی کو 30 جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائی ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی ایمرجنسی کو 30 جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں مارچ کے آخر میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا تھا۔  تھائی لینڈ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 45 ہے جبکہ وہاں اب تک 57 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔  چین کے بعد سب سے  پہلے تھائی لینڈ میں ہی کورونا کا کیس رپورٹ ہوا تھا۔

News Code 1900478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha