صدر نے پارلیمنٹ کے تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا / اسرائیل مخالف قانون کا نفاذ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں پارلیمنٹ کے تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جن میں اسرائیل مخالف قانون کا نفاذ بھی شامل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں پارلیمنٹ کے تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جن میں اسرائیل مخالف قانون کا نفاذ بھی شامل ہے۔

صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ کے "  عارضی اساتذہ کو مستقل بھرتی کرنے ، صلح اور سلامتی کے خلاف اسرائیلی اقدامات کا مقابلہ کرنےاور ملکی خدمات کی مدیریت  پر مبنی " تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ان تینوں قوانین کو ایرانی پارلیمنٹ نے پیر 6 مئی 2020 کو منظور کیا تھا جبکہ گارڈین کونسل نے 15 مئی 2020 ء کو ان کی تائيد کردی تھی۔

News Code 1900473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =