پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1180 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 57 ہزار 28 افراد تک پنہچ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1180 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ  کیسز کی تعداد  57 ہزار 28  افراد تک پنہچ گئی ہے جبکہ  ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1180 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں اس وبا کا پھیلاؤ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے اور پہلے یومیہ 2 ہندسوں میں آنے والے کیسز اب 3 ہندسوں میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اموات کی شرح بھی بڑھی ہے۔

News Code 1900455

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =