امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک99 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک99 ہزار 300 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 86 ہزار 436ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک99 ہزار 300  افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا  ہونے والوں کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 86 ہزار 436ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 35 ہزار 434 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 135 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 51 ہزار 702کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1900443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =