دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 45 ہزار تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 54 لاکھ 66 ہزارسے زائد ہو گئی جبکہ 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 54 لاکھ 66 ہزارسے زائد ہو گئی جبکہ 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔  برطانیہ میں کورونا سے مزید 118 افراد جان کی بازی ہارگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 36 ہزار 800 کے قریب ہو گئی۔ ادھر بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد ہو گئی۔

News Code 1900430

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =