ایران کی چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کی قومی حاکمیت اور ارضی سالمیت کے خلاف ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران چین کی قومی حاکمیت اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔

News Code 1900422

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =