آسٹریلیا میں ٹریفک حادثے میں 12 افراد شدید زخمی

آسٹریلیا میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ آسٹریلوی شہر گرین ایس میں پیش آیا، حادثے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بے قابو گاڑی اچانک حجاب ہاؤس میں  گھس گئی۔

پولیس  کے مطابق اس حادثے کی وجہ سے ناصرف حجاب شاپ کو شدید نقصان پہنچا بلکہ مالک کو بڑے مالی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔

تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

News Code 1900385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =