سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے صوبوں  صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے مختلف حصوں پر وحشیانہ بمباری کی جبکہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے  صوبہ صعدہ اور حجہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق صوبہ صعدہ اور حجہ پر سعودی عرب نے کے جنگي طیاروں نے اپنے بہیمانہ اور مجرمانہ حملوں ميں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

News Code 1900372

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =