امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 92 ہزار کے قریب افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 91 ہزار 981 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 50 ہزار 294 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 91 ہزار 981 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا  ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 50 ہزار 294 ہو چکی ہے۔

امریکہ کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 1 ہزار 930 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 868 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 56 ہزار 383 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

News Code 1900276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =