سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 302 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وباء میں مبتلا مریضوں کی تعداد 52 ہزار 16 تک جا پہنچی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے  نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  302 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وباء میں مبتلا مریضوں کی تعداد 52 ہزار 16 تک جا پہنچی ہے۔ ادھر بھارت میں کورونا وائرس سے 2 ہزار 897 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 91 ہزار 314 ہو گئی۔

News Code 1900259

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =