دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 1 ہزار 875 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار 671 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائثرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 1 ہزار 875 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار 671 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 26 لاکھ 27 ہزار 34 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 44 ہزار 783 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18 لاکھ 58 ہزار 170مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک  امریکہ ہے جہاں کورونا وائرس کےمریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد دنیا کے دوسرے  ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

News Code 1900254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =