ایرانی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کے اقدامات سے نمٹنے کے عام بل کی منظوری

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے معاندانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے کلی بل منظور کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے معاندانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کا عام بل منظور کرلیا ہے۔ اس بل کو متفقہ طور پر منظور کیا گيا ہے ، بل کی منظوری کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے " اسرائيل مردہ باد " کے نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ یہ بل 14 آرٹیکلز پر مشتمل ہے اور پارلیمنٹ کے نمائندے اس کی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

News Code 1900250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =