دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 21 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 21 ہزار 846 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتوں کی 3 لاکھ 13 ہزار 260 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 21 ہزار 846 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتوں کی 3 لاکھ 13 ہزار 260 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 96 ہزار 429 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 44 ہزار 827 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18 لاکھ 12 ہزار 157 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔

News Code 1900228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =