افغان صدر اشرف غنی اور عبد اللہ عبداللہ میں سیاسی ڈیل طے پاگئی

افغانستان کے صدر اشرف غنی اور انکے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی ڈیل طے پاگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی اور انکے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی ڈیل طے پاگئی ہے، جس کی کاپی افغان میڈیا نے جاری کردی۔ افغان میڈيا میں جاری دستاویزات کے مطابق عبد اللہ عبداللہ قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ ہونگے جو صدارت کے بعد دوسرا بڑا سیاسی عہدہ تصور ہوگا۔

News Code 1900209

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =