دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 لاکھ 28 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 لاکھ 28 ہزار 549 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 لاکھ 28 ہزار 549  تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔  کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 61 ہزار 865 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 18 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 58 ہزار 39 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں  کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد  دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

News Code 1900205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =