امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 86 ہزار 912 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 57 ہزار 593 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 86 ہزار 912 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 57 ہزار 593 ہو چکی ہے۔
امریکہ کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 52 ہزار 654 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 240 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 18 ہزار 27 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد دنیا کے تمام ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

News Code 1900187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =