امریکہ کو اپنی ریاستی دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ریاستی دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے عدم تعاون کے بارے میں امریکہ کے دعوے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوغے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ریاستی دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے۔ ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا کہ دہشت گرد گروہوں کی تشکیل ، ان کی مالی اعانت  ، انھیں ہتھیاروں کی فراہمی اور ان کی تربیت کے بارے میں ماضی میں امریکی اقدامات  دنیا کے سامنے نمایاں ہے اور امریکہ کو اب ریاستی اور حکومتی دہشت گرد کو ختم کردینا چاہیے۔

News Code 1900170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =