افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نماز جنازہ میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں دل کے دورے کے سبب ہلاک ہونے والے پولیس کمانڈر شیخ اکرم کی نماز جنازہ کے دوران خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں دل کے دورے کے سبب ہلاک ہونے والے پولیس کمانڈر شیخ اکرم کی نماز جنازہ کے دوران خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئےہیں۔  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ کنڑ کا ضلعی اسپتال میتوں اور زخمیوں سے بھر گیا ہے۔ ادھروہابی دہشت گردوں کی طرف سے  کابل میں بچوں کے اسپتال پر بھی حملے کے نتیجے بھی 3 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری طرف  افغان انٹیلیجنس ادارے نے دعوی کیا ہے کہ اس نے داعش کے اہم کماںڈر عمر خراسانی کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1900116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =