امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 81 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 81 ہزار 795 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس وباء سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 85 ہزار 834 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 81 ہزار 795 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس وباء سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 85 ہزار 834 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 41 ہزار 814 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 484 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 لاکھ 62 ہزار 225 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1900105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =