دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ953ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 84 ہزار 150 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ953ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 84 ہزار 150 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 24 لاکھ 5ہزار 669 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 47 ہزار 648 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 14 لاکھ 93 ہزار 401مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس  کے مریضوں  اور ہلاکتوں کی تعداد دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

News Code 1900090

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =