رہبر معظم کی کورونا کے متعلق اعلی قومی  کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی  کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔ اس اجلاس میں صدر حسن روحانی اور مرکزی قومی کمیٹی کے اراکین  کے علاوہ صوبائی گورنروں نے بھی ویڈیو لینک کے ذریعہ  شرکت کی۔

News Code 1900058

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =