سعودی عرب کی امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ میں سرمایہ کاری

تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، سعودی عرب کی جانب سے امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، سعودی عرب کی جانب سے امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ  میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے ہالی ووڈ میں وارنر میوزک گروپ میں 500؍ ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے کمپنی میں 5.7؍ فیصد شیئرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔

500؍ ملین ڈالرز کی اس سرمایہ کاری کو اکتوبر 2018ء میں سعودی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب کی جانب سے ہالی ووڈ میں پہلی انٹری قرار دی جا رہی ہے۔

News Code 1900027

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =