رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہفتہ مزدور کی مناسبت سے پیداوار سے منسلک  7 اداروں کا تصویری رابطہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ مزدور کی مناسبت سے پیداوار کے شعبہ میں سرگرم 7 اداروں نے تصویری رابطہ برقرار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ مزدور کی مناسبت سے پیداوار کے شعبہ میں سرگرم 7 اداروں نے تصویری رابطہ برقرار کیا۔

اطلاعات کے مطابق ہفتہ مزدور کی مناسبت اور پیداوار میں سرعت اور فروغ کے سلسلے میں سال کے نعرے کو محقق کرنے کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں سے پیداوار کے شعبہ میں سرگرم 7 اداروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ  تصویری رابطہ برقرار کیا۔ اس تصویری رابطہ میں پیداوار سے منسلک اداروں کے ڈائریکٹروں اور اہلکاروں نے اپنے اداروں کی محصولات کی پیداوار ، مشکلات  اور درپیش مسائل کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو رپورٹ پیش کی اور پیداوار کو بہتر بنانے کے سلسلے میں تجاویز بھی پیش کی گئیں۔

News Code 1899960

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =