متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ 48 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے عمارت کو خالی کرالیا۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا ہے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث قریبی عمارتوں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے کیوں کہ آگ کا دھواں قریبی عمارتوں کے رہائشیوں کو بھی متاثر کررہا تھا۔

News Code 1899958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =