بھارت میں کورونا وائرس  سے اب تک 1571 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3900 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 195 اموات ہوچکی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالہے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3900 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 195 اموات ہوچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 46 ہزار سےتجاوز کر گئی ہے۔ اطلاعات  کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے  اب تک 1ہزار 571  افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 12 ہزار 849 صحتیاب ہوچکے ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی شرح 89 جبکہ اموات کی 11فیصد ہے۔

News Code 1899945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =