بھارتی حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کردیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکارنے بھارتی شہریوں کے لیے پٹرول سستا کرنے کے بجائے مزید مہنگا کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکارنے  بھارتی شہریوں کے لیے پٹرول سستا کرنے کے بجائے مزید مہنگا کردیا۔ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام پٹرول کی قیمتیں نچلی سطح پر ہیں، اس کے باوجود مودی سرکار نے ڈیزل کی قیمت میں7 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث عالمگیر سطح پر لاک ڈاؤن اور پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کے باوجود بھارت میں ایک لٹر پٹرول پر ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

News Code 1899942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =