دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 46 ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 46 ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 21 لاکھ 93 ہزار 624 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 49 ہزار 637 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 12 لاکھ 170مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہیں۔

News Code 1899924

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =