سامراء میں داعش سے منسلک 5 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز حشد الشعبی نے سامراء میں 4 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز حشد الشعبی نے سامراء میں 4 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز حشد الشعبی نے سامراء کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فورسز نے العیث علاقہ میں کامیاب آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔

News Code 1899909

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =