سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا آغاز ہوگیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا آغاز ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا آغاز ہوگیا۔ سید حسن نصر اللہ اپنے اس خطاب میں رمضآن المبارک کی فضیلت، عظمت اور اہمیت کے بارے میں نیز علاقائی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے سیاسی حالات کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

News Code 1899846

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =