جرمن کمپنی کا کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا اعلان

کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر طبی آزمائش شروع ہوگئی ہے اور 2020ء کے آخر تک یہ ممکنہ ویکسین دست یاب ہو جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر طبی آزمائش شروع ہوگئی ہے اور 2020ء کے آخر تک یہ ممکنہ ویکسین دست یاب ہو جائے گی۔ امریکی کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے جرمن کمپنی نے انسانوں پر اس کی طبی آزمائش شروع کردی ہے۔ممکنہ طور پر اس سال کے آخر تک لاکھوں افراد کو یہ ویکسین فراہم کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے 6 پروگرامز کی طبی آزمائش شروع ہوچکی ہے اور 80 پروگرام ابتدائی مراحل میں ہیں۔ ایران بھی کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے آخریم راحلے میں پہنچ گیا ہے۔

News Code 1899837

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =