سعودی عرب کے کم سے کم 20 شہزادے کورونا وائرس کا شکار

سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے کم سے کم 20 شہزادے کورونا وائرس کا شکارہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار شرق الاوسط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے کم سے کم 20 شہزادے کورونا وائرس کا شکارہوگئے ہیں۔ ترکی الفیصل نے سعودی شہزادوں میں کورونا وائرس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کم سے کم 20 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب میں اب تک 21 ہزار 402 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 157 تک پہنچ گئی ہے۔

News Code 1899822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =