ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے بھارتی مسلمانوں کے خلاف اقدامات تشویش ہے بھارتی مسلمانوں کو کورونا پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینا غلط ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے بھارتی مسلمانوں کے خلاف اقدامات تشویش ہے بھارتی مسلمانوں کو کورونا پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینا غلط ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کا بھیانک اور مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ اپنے جاری بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرانے کا رویہ اور طریقہ کار درست نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا کر اپنی کوتاہیوں کو چھپا رہی ہے۔

News Code 1899821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha