ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر پاکستان اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف  کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ ایران ، پاکستان اور ترکمنستان کے وزراء خآرجہ نے باہمی گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے وزیر خآرجہ شاہ محمود قریشی نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ ، کورونا وائرس کی روک تھام کے علاوہ افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1899813

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =