خلیج فارس ہمیشہ پڑوسیوں کے ساتھ دوستی و امن کا سمندر باقی رہے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ خلیج فارس ہمیشہ خلیج فارس اور پڑوسیوں کے ساتھ دوستی و امن کا سمندر باقی رہے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس ہمیشہ  خلیج فارس اور پڑوسیوں کے ساتھ دوستی و امن کا سمندر باقی رہے گا۔ انھوں نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ خلیج فارس فیوض و برکات اور نعمات کا سرچشمہ ہے جس سے ہر رنگ و نسل کے ہمسایہ صدیوں سے فیضیاب ہورہے ہیں۔خلیج فارس قدیم تہذيب اور ثقافت کا مرکز ہے اور ہمیشہ کے لئے خلیج فارس باقی رہےگا۔

News Code 1899796

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =