پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کی کمی کا امکان

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 15 روپے کمی کا امکان ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 15 روپے کمی کا امکان ہے۔ یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر جب کہ لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے، اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری آج ارسال کی جائے گی جب کہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کل پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دے گی۔

News Code 1899785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =