ترکی میں کورونا وائرس سے 2805 افراد ہلاک

ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 805 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 10 ہزار 130 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 805 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 10 ہزار 130 ہو گئی۔ ترک وزارت صحت  کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس اب تک 2805 افراد ہلاک  جبکہ کورونا وائرس میں 1 لاکھ 10 ہزار 130 افراد مبتلا ہیں اور کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 29140  تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے شروع ہوا جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

News Code 1899724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =