دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 27 لاکھ 25 ہزار 487 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 91 ہزار 57 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 27 لاکھ 25 ہزار 487 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 91 ہزار 57 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 17 لاکھ 88 ہزار 606 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 58 ہزار 678 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 45 ہزار 824 مریض اس بیماری سے نجات پا کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

News Code 1899643

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =