سپاہ پاسداران نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیج دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج صبح " نور سیٹلائٹ " کو ایران کے مرکزی علاقہ سے قاصد راکٹ کے ذریعہ  425 کلو میٹر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ بھیج دیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اس کامیابی کو ایران کی فضائی شعبہ میں بہت بڑی اور نئی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

News Code 1899592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =