ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف شامی حکام کے ساتھ گفتگو اور ملاقات کے لئے دمشق پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  شامی حکام کے ساتھ گفتگو اور ملاقات کے لئے دمشق پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ شام کے ایک روزہ دورے کے دوران شام کے وزير خارجہ ولید المعلم کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقاغي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں شامی حکام کے ساتھ آستانہ اجلاس کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1899549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =