فلسطینی نوجوان قرنطینہ سے فرار ہوگيا

فلسطینی نوجوان منگیتر سے ملنے کے لئےقرنطینہ سے فرار ہوگيا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان منگیتر سے ملنے  کے لئےقرنطینہ سے فرار ہوگيا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطین کے شہر بیت لحم کے نوجوان نے منگیتر کی محبت کے نشے  طبی عملے کے تمام دستورات کو نظر انداز کردیا۔  فلسطینی نوجوان کورونا وائرس کا شکار ہو گیا تھا جسے قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ، بیت لحم کے قرنطینہ میں موجود نوجوان اپنی منگیتر سے ملنے کی خواہش میں کورونا کے خوف کو بھول گیا اور یہ بھی نہ سوچا کہ اس سے کئی دیگر افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

News Code 1899444

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =