مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر برہم صالح نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرسکتے ہیں۔ عراق کے صدر نے کہا کہ مصطفی الکاظمی اور ان سے پہلے وزارت عظمی کے لئے نامزد ہونے والے باقی افراد میں کافی فرق ہے۔ برہم صالح نے کہا کہ الکاظمی کو تمام گروہوں کی حمایت حاصل ہے۔ الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرسکتے ہیں۔
News Code 1899413
آپ کا تبصرہ