لیبیا کی نیشنل آرمی نے ترکی کے 2 ڈرون تباہ کردیئے

لیبیا میں خلیفہ حفتر سے متعلق لیبیا کی نیشنل آرمی نے ترکی کے 2 ڈرونز طیارے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں خلیفہ حفتر سے متعلق لیبیا کی نیشنل آرمی نے ترکی کے 2 ڈرونز طیارے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیبیا کے نیشنل آرمی کے ترجمان احمد میسماری نے کہا ہے کہ ترکی کے پہلے ڈرون کو ایک ہوائی اڈے کے قریب نشانہ بنایا گیا جبکہ ترکی کے دوسرے ڈرون کو طرابلس جنوب مشرق میں تباہ کیا گيا۔

News Code 1899260

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha