مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی۔اطلاعات کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 82 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6500 ہوگئی ہے۔

فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
News Code 1899145
آپ کا تبصرہ